Sr. | English Words | Urdu Words |
4591 | UNINFLAMED R Adjective Report Error! | جسے سوزش یا ورم نہ ہو ۔ جو مشتعل نہ ہوا ہو ۔ |
4592 | UNINFLAMMABLE R Adjective Report Error! | جسے مشتعل نہ کیا جا سکے ۔ غیر اشتعال پذیر ۔ |
4593 | UNINFLAMMABLE R Adjective Report Error! | غیر آتش گیر ۔ جو بالکل آتش خُو نہ ہو ۔ آتش گیر مادے کے بغیر ۔ |
4594 | UNINFLATED R Adjective Report Error! | بے ہوا بھرا ہوا ۔ ہوا یا گیس نکالا ہوا ۔ |
4595 | UNINFLECTED R Adjective Report Error! | زبان کے بارے میں بے تصریفی ۔ بلاردّ و بدل ۔بلا تبدیلی ۔ جو جھکا یا مڑا نہ ہو ۔ جس میں انصراف نہ ہوا ہو ۔ |