Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | UNCREATED R Adjective Report Error! | جِسے کِسی مَخلُوق نے پَیدا نہ کیا ہو ۔ جِسے کِسی مَخلُوق نے نہ بَنایا ہو ۔ جو ازَل سے موجُود ہو ۔ جو ابھی وَجُود میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
1732 | UNCREATEDNESS R Noun Report Error! | نا مخلوقیت ۔ ازلیت ۔ قدامت ۔غیر تخلیق شدہ ہونا ۔نا اَفریدگی ۔ |
1733 | UNCREATIVE R Adjective Report Error! | تخلیقی جوہر یا امنگ سے محروم ۔ جو کسی چیز کو متعارف نہ کرا سکے ۔ |
1734 | UNCREDITABLE R Adjective Report Error! | غیر مستحسن ۔نا پسندیدہ ۔ نا قابل تعریف ۔ |
1735 | UNCREDITED R Adjective Report Error! | جس کو بطور مصنف یا اداکار تسلیم نہ کیا گیا ہو ۔ |