Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | UNCOMMUNICATIVE R Adjective Report Error! | چپ ، کم گو ، خاموش ، نہ بتانے والا ، باتیں کرنے میں محتاط ، دوسروں پر اپنے خیالات ظاہر نہ کرنے والا ، دوسروں پر اپنی رائے ظاہر نہ کرنے والا ، دیر آشنا ۔ |
1382 | UNCOMMUNICATIVE R Adjective Report Error! | خاموش ۔ کم گو ۔ باتیں کرنے میں محتاط ۔ |
1383 | UNCOMMUNICATIVELY R Adverb Report Error! | کَم گوئی سے ۔ اپنے خیالات ظاہَر نہ کَرتے ہُوۓ ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرتے ہوۓ ۔ |
1384 | UNCOMMUNICATIVENESS R Noun Report Error! | خاموشی ۔ کَم گوئی ۔ احتیاط ۔ دیر آشنائی ۔ |
1385 | UNCOMPACTED R Adjective Report Error! | جو آپس میں خوب گُتھا ہوا یا کسا ہوا نہ ہو ۔ پھولی ہوئی ۔ ڈھیلی ۔ |