Sr. | English Words | Urdu Words |
7181 | UNSHARED R Adjective Report Error! | بلاشرکت غیرے ۔ جو بٹا نہ ہو ۔ غیر منقسم ۔ |
7182 | UNSHARP R Adjective Report Error! | جس کے خطوط تیز نہ ہوں ۔ غیر واضح ۔ مبہم ۔ |
7183 | UNSHARPNESS R Noun Report Error! | دُھندلا پن ۔ گدلا پن ۔ میلا پن ۔ |
7184 | UNSHATTERED R Adjective Report Error! | غیر شکستہ ۔ جو پاش پاش یا ریزہ ریزہ نہ ہوا ہو ۔ |
7185 | UNSHAVED R Adjective Report Error! | جس نے شیو نہ کی ہو ۔ جس کی داڑھی مونچھیں بڑھی ہوئی ہوں ۔ |