Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | UNASSAILABLENESS R Noun Report Error! | حَملے سے محفُوظ ہونے کی حالَت ۔ ناقابِلِ تَردید ہونے کی کیفیت ۔ |
442 | UNASSAILABLY R Adverb Report Error! | حَملے سے محفُوظ ہوتے ہُوۓ ۔ سَوال نہ کیے جانے سے ۔ |
443 | UNASSAILED R Adjective Report Error! | جِس پَر حَملَہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کی تَردید نہ کی گئی ہو ۔ |
444 | UNASSERTIVE R Adjective Report Error! | دعویٰ نہ کَرنے والا ۔ حَتمی طور پَر نہ کہنے والا ۔ شَرمیلا ۔ جھینپو ۔ |
445 | UNASSERTIVENESS R Noun Report Error! | انکسار ۔ عاجز ۔ منکسر شخص ۔ |