Sr. | English Words | Urdu Words |
6541 | UNRECOVERED R Adjective Report Error! | (کھوئی ہوئی شے) جو پھر نہ ملی ہو ۔ جو باز یاب نہ ہوئی ہو ۔ |
6542 | UNRECRUITED R Adjective Report Error! | فوج میں بھرتی نہ کیا ہوا ۔ |
6543 | UNRECTIFIED R Adjective Report Error! | جس کی تصحیح یا اصلاح نہ کی گئی ہو ۔ جس کو ٹھیک نہ کیا گیا ہو ۔ جس کو سمجھایا نہ گیا ہو ۔ |
6544 | UNREDEEMABLE R Adjective Report Error! | جس کی اصلاح ۔ نجات یا باز یابی نا ممکن ہو ۔ |
6545 | UNREDEEMED R Adjective Report Error! | ٹوکن یا تمسک جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ۔ جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسٰیؑ نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ۔ جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ۔ وعدہ جو وفا نہ کیا گیا ہو ۔ |