Sr. | English Words | Urdu Words |
6306 | UNPROBED R Adjective Report Error! | غیر تحقیق شدہ ۔ جس کی چھان بین نہ کی ہو ۔ |
6307 | UNPROBLEMATIC R Adjective Report Error! | الجھن سے پاک ۔ دشواری یا پیچیدگی سے خالی ۔ سہولت آمیز ۔ |
6308 | UNPROCESSED R Adjective Report Error! | اشیائے خوردنی ۔ خام مال وغیرہ جس کو تیار کرنے کے لیے خاص عمل سے نہ گزارا گیا ہو ۔ |
6309 | UNPROCLAIMED R Adjective Report Error! | غیر اشتہاری ۔ جس کا اعلان نہ کیا گیا ہو ۔ عام مجرم ۔ |
6310 | UNPROCURABLE R Adjective Report Error! | نا قابلِ حصول ۔ حاصل کرنے کے نا قابل ۔ نا پانے کے قابل ۔ |