Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | UNDERSTOREY R Noun Report Error! | نچلا کھنڈ ۔ جنگل کے اصل چھتر کے سائے میں اگنے والی روئیدگی کی تہ ۔ چھوٹے پودے جن پر یہ تہ مشتمل ہو ۔ |
2637 | UNDERSTRAPPER R Noun Report Error! | معمولی افسر ۔ کم تر درجے کا ما تحت ۔ |
2638 | UNDERSTRAPPER R Noun Report Error! | چھوٹا عہدے دار ۔ چھوٹا مُلازَم ۔ ماتحت ۔ جِس کی کوئی اہمیت نہ ہو ۔ زیر دَست ۔ کار پَرداز ۔ پیش کار ۔ |
2639 | UNDERSTRAPPING R Adjective Report Error! | کمتر درجے کے افسرکا ۔کم تر رتبے اور شخصیت کا ۔ |
2640 | UNDERSTRATUM R Noun Report Error! | نیچے کا طبقہ ۔( ارضیات) زیریں طبقہ ۔ |