Sr. | English Words | Urdu Words |
7751 | UNSYSTEMATIZED R Adjective Report Error! | بے ترتیب ۔ بے تنظیم ۔ بے اُصول ۔ |
7752 | UNTACK R Verb Report Error! | کیل ، کوکے وغیرہ نِکال کر کھولنا ۔ الگ کرنا ۔ |
7753 | UNTACK R Verb Report Error! | الگ کرنا ۔ غیر منسلک کرنا ۔ |
7754 | UNTACKLE R Verb Report Error! | (کشتی یا جہاز کو) رسّے ، چرخی وغیرہ سے خالی کرنا ۔ (گھوڑے) کا ساز اُتارنا ۔ |
7755 | UNTACTFUL R Adjective Report Error! | غیر ہوشیار ۔ غیر موقع شناس ۔ |