Sr. | English Words | Urdu Words |
3196 | UNEMPLOYMENT BENEFIT R Noun Report Error! | بے روزگاری گزارہ ۔ رقم جو بے روز گارفرد کو حکومت یا ٹریڈ یونین کی طرف سے ملے ۔ |
3197 | UNEMPLOYMENT COMPENSATION R Noun Report Error! | مُعاوضَہ بے روزگاری ۔ تَلافی بے کاری ۔ بے کاری کا مُعاوضَہ جو حَکُومَت یا کوئی یونین بے روز گاروں کو ادا کَرے ۔ |
3198 | UNEMPLOYMENT COMPENSATION R Noun Report Error! | ایسی ادائیگی جو وفاقی صوبائی حکومت یونین یا اجیر عموما ہفتہ وار بے روزگار کارکنوں کو بے کاری کی پوری میعاد یا اس کے کچھ حصہ کے لیے کرے تلافی بے کاری معاوضہ بے روزگاری ۔ |
3199 | UNEMPLOYMENT INSURANCE R Noun Report Error! | بیمہ بے روزگاری ۔ بیمے کا ایسا نِظام جِس میں آجَر اور اجیر دونوں سے وَصُول کَردَہ رَقَم میں سے بے روزگار کارکُنوں کو مُعاوضَہ ادا کیا جاۓ ۔ |
3200 | UNEMPLOYMENT INSURANCE R Noun Report Error! | بیمہ بے روزگاری بیمے کا ایسا نظام جس میں آجر اور اجیر دونوں سے وصول کردہ رقم میں سے بے روزگار کارکنوں کو معاوضہ ادا کیا جائے ۔ |