Sr. | English Words | Urdu Words |
7466 | UNSPOTTED R Adjective Report Error! | بے داغ ۔ داغ سے پاک ۔ اخلاقی داغوں سے پاک ۔ |
7467 | UNSPRAYED R Adjective Report Error! | بے چھڑکاو خصوصاً فصل وغیرہ جس پر جراثیم کش دوا نہ چھڑکی گئی ہو ۔ |
7468 | UNSPRUNG R Adjective Report Error! | بے کُمانی کا ۔ جِس میں کمانیاں نہ ہوں ۔ دباوٴ سے کھلنے والا ۔ جو کھلا ہوا نہ ہو ۔ |
7469 | UNSPUN R Adjective Report Error! | (اون یا کپاس) بے کاتا ہوا ۔ |
7470 | UNSPURRED R Adjective Report Error! | (روپے جائیداد) جسے فضول خرچی میں برباد نہ کر دیا گیا ہو ۔ |