Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 | UNFACE R Verb Report Error! | چہرے کو ننگا کرنا ۔ چہرے سے نقاب ہٹانا ۔ |
3472 | UNFACEABLE R Adjective Report Error! | جس کا سامنا نہ کیا جا سکے ۔ جس کا مقابلہ نہ کیا جا سکے ۔ جس کے برابر نہ لڑا جا سکے ۔ |
3473 | UNFADABLE R Adjective Report Error! | جو کبھی نہ مٹے ۔ ان مٹ ۔ لازوال ۔ دائمی ۔ |
3474 | UNFADABLE R Adjective Report Error! | جو کَبھی نہ مُرجھاۓ ۔ اَن مِٹ ۔ لازوال ۔ |
3475 | UNFADED R Adjective Report Error! | تازہ ۔ شگفتہ ۔ غیرپژمردہ ۔ بے مرجھایا ہوا ۔ |