Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | UNATTEMPTED R Adjective Report Error! | بے سَعی ۔ بِلا کوشِش ۔ ناآزمُودَہ ۔ بے قَصَد ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔ |
477 | UNATTENDED R Adjective Report Error! | جِس کا دیکھنے والا کوئی نہ ہو ۔ بے مُلازَم ۔ ساتھی کے بَغَیر ۔ اکیلا ۔ |
478 | UNATTENDING R Adjective Report Error! | توجہ نہ کرنے والا ۔متوجہ نہ ہونے والا ۔ |
479 | UNATTESTED R Adjective Report Error! | غیر مصدقہ ۔ |
480 | UNATTIRE R Verb Report Error! | لباس اتار دینا ۔ بے لباس کرنا یا ہونا ۔ |