Sr. | English Words | Urdu Words |
7856 | UNTHINKING R Adjective Report Error! | نہ سوچنے والا ۔ بے پروا ۔ جو سوچ بچار کو ظاہِر نہ کرتا ہو ۔ جِس میں سوچنے کی قُوت نہ ہو ۔ |
7857 | UNTHINKINGLY R Adverb Report Error! | بے سوچے ہوۓ ۔ بے پروائی سے ۔ لا اُبالی پَن سے ۔ بے سوچے سمجھے ۔ |
7858 | UNTHINKINGLY R Adverb Report Error! | بے توجہی سے ۔ بے اعتنائی سے ۔ غور فکر سے عاری طور پر ۔ |
7859 | UNTHINKINGNESS R Noun Report Error! | بے توجہی ۔ بے اعتنائی ۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہونا ۔ |
7860 | UNTHINNED R Adjective Report Error! | جو کم نہ ہوا ہو ۔ جو گھٹا نہ ہو ۔ جو حجم یا تعداد میں کم نہ ہوا ہو ۔ |