Sr. | English Words | Urdu Words |
8166 | UNVOICE R Verb Report Error! | بے صوت کرنا جیسے بولی ہوئی آواز کو ۔ بے صوت آواز کے ادا کرنا ۔ |
8167 | UNVOICED R Adjective Report Error! | جو زُبان سے ادا نہ کیا گیا ہو ۔ بن کہا ۔ بغیر بیان کیے ۔ |
8168 | UNVOUCHED R Adjective Report Error! | بے ضمانت۔ جس کا کوئی ضامن نہ ہو ۔ بے تصدیق ۔ |
8169 | UNVOWED R Adjective Report Error! | جس سے حلف نہ اُٹھوایا گیا ہو ۔ |
8170 | UNVOYAGEABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ عبور ۔ جسے کشتی یا جہاز سے عبور نہ کیاجا سکے ۔ |