Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | UNARY R Adjective Report Error! | یونیری ۔ حسابی آپریشن کا اس سے متعلق یا اس کی ایسی خاصیت جس میں اس کا واحد آپرینڈ آبجیکٹ ہوتا ہے ۔ موناڈک ۔ |
417 | UNARY R Adjective Report Error! | ایک ہی قسم کے سالمات میں واقع ہونے والا ۔ |
418 | UNARY OPERATOR R Noun Report Error! | یونیری آپریٹر ۔ ایک آپریٹر جو صرف ایک آپرینڈ لیتا ہے ۔ مثال کے طور پر منفی یونیری جیسا کہ ۲۵ میں ہے ۔ |
419 | UNASCENDED R Adjective Report Error! | غیر بلند ۔غیر ارفع ۔غیر بالا ۔جسے بلند نہ کیا گیا ہو ۔ |
420 | UNASCERTAINABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ تحقیق یا تصدیق ۔ جس کا یقین نہ کیا جا سکے ۔ |