Sr. | English Words | Urdu Words |
6751 | UNRESTRAINED R Adjective Report Error! | بے ضَبط ۔ بے قابُو ۔ غَیر محدُود ۔ بے قید ۔ کھُلا ہوا ۔ آزاد ۔ بے روک ۔ |
6752 | UNRESTRAINEDLY R Adverb Report Error! | بے دَریغی سے ۔ بے باکی سے ۔ بے قابُو طَور پر ۔ |
6753 | UNRESTRAINEDNESS R Noun Report Error! | بے قابو پن ۔ قابو میں نہ ہونے کی حالت ۔ بے اختیار حالت ۔ |
6754 | UNRESTRAINT R Noun Report Error! | روک سے آزادی ۔ بَندِش سے آزادی ۔ مَزاحمَت سے آزادی ۔ |
6755 | UNRESTRICTED R Adjective Report Error! | بے روک ۔ غَیر محدُود ۔ پابَندیوں سے آزاد ۔ بے قید و بَند ۔ بے حَد ۔ |