Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | UNDERCOAT R Noun Report Error! | وہ کوٹ جو کِسی دُوسرے کوٹ کے نیچے پہنا جاۓ ۔ فَر کے کوٹ کے نیچے پہننے والا کوٹ ۔ لَکڑی اور لوہے کی سَطح پَر سَب سے پہلے لگائی جانے والی وارنَش کی تہ ۔ زیر تہ ۔ |
2282 | UNDERCOATING R Noun Report Error! | نچلی استر کاری ۔ استر لگانے کا عمل ۔ کپڑوں کے اندر لگایا گیا استر ۔ |
2283 | UNDERCOLORED R Adjective Report Error! | ضَرُورَت سے کَم رَنگ کا ۔ ناکافی رَنگ کا جِس پَر ضَرُورَت سے کَم رَنگ روغَن لگایا گیا ہو جَب کہ اُس پَر زیادہ کی ضَرُورَت ہو ۔ |
2284 | UNDERCOLOUR SEPARATION R
Report Error! | انڈر کلر سیپریشن ۔ سی ایم وائی کے کلر ماڈل میں سیان مجنٹا اور زرد رنگ کو برابر مقداروں میں گرے لیول کے برابر تبدیل کرنے کا پروسیس بعدازاں انہیں سیاہ روشنائی سے پرنٹ کیا جاتا ہے ۔ |
2285 | UNDERCONSTUMBLE R Verb Report Error! | سمجھنا(عامیانہ اور روز مرہ مزاحیہ) |