Sr. | English Words | Urdu Words |
7461 | UNSPOOL R Verb Report Error! | کسی چیز کو جو چرخی پر چڑھی ہوئی ہو کھولتے جانا یا اس طرح لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ فلم چلانا ۔ دکھانا ۔ فلم کا کھلنا ۔ چلنا ۔ |
7462 | UNSPORTING R Adjective Report Error! | کھیل اور کھلاڑیوں کے صحیح جذبے کے منافی ۔ کھیل کا کھوٹا ۔ بد معاملہ ۔ غیر منصفانہ ۔ بے ایمان ۔ |
7463 | UNSPORTING R Adjective Report Error! | جس میں سچے کھلاڑی کی شان نہ ہو ۔ خلاف مردانگی ۔ |
7464 | UNSPORTINGLY R Adverb Report Error! | زیادتی یا دھاندلی سے ۔ غلط طریقے سے ۔ زبردستی سے ۔ |
7465 | UNSPORTSMANLIKE R Adjective Report Error! | جس میں کھلاڑیوں کی کوئی خوبو نہ پائی جائے ۔ جو کھیل کے صحیح جذبے کا حامل نہ ہو ۔ |