Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | UNCIVILIZED R Adjective Report Error! | غَیر مُتمَدَّن ۔ غَیر مُہَذَّب ۔ جَنگلی ۔ وحشی ۔ نا مُہَذَّب ۔ |
1182 | UNCIVILIZEDNESS R Noun Report Error! | وحشت ۔جہالت ۔ غیر مہذب یا متمدن ہونا ۔ وحشی پن ۔ |
1183 | UNCIVILLY R Adverb Report Error! | بَدتمیزی سے ۔ گُستاخی سے ۔ کَج خُلقی سے ۔ گَنواری سے ۔ |
1184 | UNCLAD R Adjective Report Error! | بے لِباس ۔ نَنگا ۔ بَغَیر لِباس کے ۔ |
1185 | UNCLAIMED R Adjective Report Error! | بنا دعویٰ ۔ جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو ۔ لاوارث ۔ |