Sr. | English Words | Urdu Words |
4331 | UNIAT R Noun, Adjective Report Error! | کِسی مَشرقی کَلیسا کا حِصّہ ، جو کَلیساۓ روم کا ہَم مَشرب ہو ۔ یونانی عیسائیوں سے مُتعَلِّق ۔ مَشرقی عیسائیوں کے گروہ سے مُتعَلِّق ۔ |
4332 | UNIAT/UNIATE R Adjective Report Error! | مشرقی عیسائیوں کی اسی جماعت کا کار کن جو پوپ کو اپنا پیشوا مانتی ہے ۔مگر اپنا علاحدہ طریقِ عبادت رکھتی ہے ۔ |
4333 | UNIATE R Noun, Adjective Report Error! | وصیلی ۔ مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع برقرار رکھتے ہیں ۔ وصیل ۔ ایسے کسی فرقے کا رکن ۔ |
4334 | UNIAURICULATED R Adjective Report Error! | (حیوانیات) یک اذنیہ ۔ یک اُذینُ القلبی ۔ یک گوشہ ۔ |
4335 | UNIAXIAL R Adjective Report Error! | یَک دھُرا ۔ یَک محوری ۔ ایک محور والا ۔ ایک دھُرے والا ۔ جِس کا ایک پہلُو یا سَمت ہو ۔ جِس میں دو عکس نَظَر نہ آتے ہوں ۔ جِس پودے کا ایک ہی تَنا ہو ۔ |