Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | UNDER-READ R Verb Report Error! | پیمانے وغیرہ کی پیمائش اصل سے کم دکھانا ۔ عام قارئین کا کسی مصنف ۔ کتاب وغیرہ کو نسبتّہ کم پڑھنا ۔ |
2222 | UNDER-REHEARSED R Adjective Report Error! | خصوصاً گائیکی یا ڈرامے کے بارے میں جس کی ریہر سل پوری طرح نہ کی گئی ہو ۔ |
2223 | UNDER-REPORT R Verb Report Error! | کوئی خبر ۔ اعداد و شمار وغیرہ کو پوری طرح پیش نہ کرنا ۔ |
2224 | UNDER-REPRESENT R Verb Report Error! | سماجی گروہ ۔ نمونہ ۔ مثال وغیرہ کو پوری طرح نما ئندگی نہ کرنا ۔ |
2225 | UNDER-SECRETARY R Noun Report Error! | ماتحت سکر یٹری ۔ کوئی ماتحت افسر خصوصاً کوئی نائب وزیر یا سینیر سول افسر ۔ کابینہ کے کسی رکن کا معاون خاص ۔ |