Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 | UNCOLLECTED R Adjective Report Error! | سامان وغیرہ جسے کوئی لینے نہ آیا ہو ۔ رقم جو وصول نہ کی گئی ہو یا جس کا کوئی دعوے دار نہ ہو ۔ ادبی کام جو جستہ جستہ ہو اور برائے اشاعت یکجا نہ کیا گیا ہو ۔ |
1332 | UNCOLLECTED R Adjective Report Error! | مضطرب ۔ پریشان ۔ بدحواس ۔ غیر خاطر جمع ۔ |
1333 | UNCOLLECTED CASH ITEMS R Adjective Report Error! | وہ چیک جو بھنا جانے کا عمل طے کر رہے ہوں ۔ |
1334 | UNCOLLECTIBLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ وصول (قرض) ناقابلِ ادائی ۔ جو وصول کئے جانے کے لائق نہ ہو ۔ |
1335 | UNCOLLECTIBLE R Noun Report Error! | ناقابلِ وصول کھاتہ ۔ ناقابلِ وصول قرض ۔ |