Sr. | English Words | Urdu Words |
6546 | UNREDEEMED R Adjective Report Error! | جسے چھڑایا نہ گیا ہو ، ٹوکن یا تمسک ، جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ، جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیٰسی نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ، جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ، وعدہ جو وفانہ کیا گیا ہو ۔ |
6547 | UNREDOSPORE R Noun Report Error! | یک خلوی بذرہ جو گرمیوں میں فُطرات زنگی بناتا ہے ۔ |
6548 | UNREDRESSED R Adjective Report Error! | جس کی تلافی یا داد رسی نہ کی گئی ہو ۔ جس کا تدارک نہ کیا گیا ہو ۔ |
6549 | UNREDRESSED R Adjective Report Error! | بے تلافی ۔ بے تدارک ۔ |
6550 | UNREDUCED R Adjective Report Error! | کم نہ کیا ہوا ۔ گھٹایا نہ ہوا ۔ |