Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | UNCOGNOSCIBLE R Adjective Report Error! | ناممکن العلم ۔ جسے نہ جانا جا سکے ۔ |
1322 | UNCOIF R Verb Report Error! | (متروک) ٹوپی اُتارنا ۔ کلاہ اُتارنا ۔ خود اُتارنا ۔ |
1323 | UNCOIFED R Adjective Report Error! | (متروک) بے ٹوپی ۔ بے کلاہ ۔ بغیر خود کے ۔ ننگے سَر ۔ کلاہ بدست ۔ |
1324 | UNCOIL R Verb Report Error! | رَسّے کے لَچّھے کے چَکَّر کھولنا ۔ لَچّھا کھولنا ۔ کُنڈلی کھُلنا ، جَیسے سانپ کی ۔ |
1325 | UNCOIL R Verb Report Error! | کنڈی کھولنا ۔ لچھی کھولنا ۔ |