Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | UNBUILD R Verb Report Error! | ڈھانا ۔ مَسمار کَرنا ، جَیسے کِسی تَعمیر شُدہ چیز کا ۔ تَباہ و بَرباد کَرنا ۔ |
902 | UNBUILT R Adjective Report Error! | غیر تعمیر شدہ ۔(ابھی ) نہ بنا ہوا ۔جس کی تعمیر نہ ہوئی ہو ۔ |
903 | UNBUNDLE R Verb Report Error! | ان بنڈلڈ ۔ ایک مخلوط سیلز پیکج کی اشیاء کو جدا جدا کرنا ۔ مثال کے طور پر سافٹ وئیر پیکج کی صورت میں فروخت کرنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ فروخت کرنا ۔ |
904 | UNBUNDLE R Verb Report Error! | گٹھڑی کھولنا ۔ بنڈل میں سے نکالنا ۔ اشیائے تجارت یا خدمات کو الگ الگ برائے فروخت پیش کرنا ۔ کسی کمپنی کو الگ الگ کاروبار کی شاخوں میں بانٹ دینا ۔ |
905 | UNBUNDLED R Adjective Report Error! | ان بنڈلڈ ۔ ایک مکمل ہارڈ وئیر سافٹ وئیر پیکج کے حصے میں شامل نہ ہونا یہ اصطلاح خصوصا ایہسی مصنوعہ پر لاگو ہوتی ہے جو پہلے بنڈلڈ تھی ۔ ایسی اشیاء کے برعکس جو ہمیشہ علیحدہ علیحدہ ہی فروخت کی گئی ہیں ۔ |