Sr. | English Words | Urdu Words |
7791 | UNTAXED R Adjective Report Error! | جِس پر ٹیکس واجب نہ ہو ۔ جِس پر ٹیکس عائد نہ کیا گیا ہو ۔ |
7792 | UNTAXED R Adjective Report Error! | جس پر ٹیکس نہ لگایا گیا ہو ۔ جس پر محصول نہ لگایا گیا ہو ۔ |
7793 | UNTEACH R Verb Report Error! | پہلے سیکھی ہوئی باتوں کو ذہن سے محو کرنا ۔ |
7794 | UNTEACH R Verb Report Error! | بُھلا دینا ۔ فراموش کر دینا ۔ سیکھے ہوۓ کو بُھلا دینا ۔ بے اعتقاد ہونا ۔ |
7795 | UNTEACHABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ تعلیم ۔ جس کو سکھایا نہ جا سکے ۔ |