Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | UNCAUSED R Adjective Report Error! | بے عِلَّت ۔ غَیر مَعلُول ؛ جِس کی کوئی عِلَّت نہ ہو ۔ |
1007 | UNCAUTERIZED R Adjective Report Error! | بن داغا ۔ بن جلایا ۔ جو کاسٹک یا گرم لو ہے وغیرہ سے داغا یا جلایا نہ گیا ہو ۔ |
1008 | UNCEASING R Adjective Report Error! | لَگاتار ۔ بے انت ۔ جاری و ساری ۔ سَدا جاری ۔ مُسَلسَل ۔ |
1009 | UNCEASING R Adverb Report Error! | دائمی طور پر ۔ مسلسل ۔ |
1010 | UNCEASINGLY R Adverb Report Error! | دائمی طَور پَر ۔ مُسَلسَل طَور پَر ۔ غَیر مُنقَطع طَور پَر ۔ |