Sr. | English Words | Urdu Words |
7456 | unspoilt as yet lying intact and promising just ahead. R Phrase Report Error! | ابھی تک پوری کی پوری صحیح سالم اور خوش آئندہ بالکل سامنے موجود ہیں۔ |
7457 | UNSPOKEN R Adjective Report Error! | ناگُفتہ ۔ بِن کہا ۔ جو بیان نہ کیا گیا ہو لیکن سمجھا گیا ہو ۔ |
7458 | UNSPOKEN R Adjective Report Error! | جسے زبان سے ادا نہ کیا گیا ہو ۔ |
7459 | UNSPONSORED R Adjective Report Error! | پروگرام وغیرہ جس کی کسی نے مالی کفالت نہ کی ہو ۔ جس کو کوئی مربّی یا سرمایہ کار نہ ملا ہو ۔ |
7460 | UNSPONTANEOUS R Adjective Report Error! | جس میں بے ساختہ پن نہ ہو ۔ جس میں آورد نہ ہو ۔ |