Sr. | English Words | Urdu Words |
8026 | UNTRUE R Adjective Report Error! | جھوٹ ۔ غلط ۔ بیوفا ۔ |
8027 | UNTRUENESS R Noun Report Error! | جھوٹا پن ۔ غیر مُخلِص پَن ۔ ناراستی ۔ |
8028 | UNTRULY R Adverb Report Error! | خلاف واقع طور پر ۔ غلط طور پر ۔ غیر مُخلِصانہ ۔ |
8029 | UNTRUSS R Verb Report Error! | بیل بایہ سے کھول دینا ۔ کھم وغیرہ سے کھول دینا ۔ کھول دینا ۔ کپڑے اُتارنا ۔ |
8030 | UNTRUSTED R Adjective Report Error! | جس پر بھروسا نہ کیاگیا ہو ۔ جس پر اعتماد نہ کیا گیا ہو ۔ بے اعتماد ۔ |