Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | UNDIPLOMATIC R Adjective Report Error! | خَلافِ حِکمَت ۔ خَلافِ مَصلحَت ۔ موقع شَناسی کے خَلاف ۔ |
2842 | UNDIPLOMATICALLY R Adverb Report Error! | وَقت اور موقع دیکھے بَغَیر ۔ حِکمَت کے خَلاف طَور پَر ۔ مَصلحَت کے خَلاف طَور پَر ۔ |
2843 | UNDIPPED R Adjective Report Error! | بے غوطہ دیا ہوا ۔ جسے ڈبکی نہ دی گئی ہو ۔ |
2844 | UNDIRECTED R Adjective Report Error! | بے سَمت ۔ بے راہ ۔ بے جَہَت ۔ جِس کی رہنُمائی نہ کی گئی ہو ۔ بَغَیر رہبَر کے ۔ پَتا نہ لِکھا ہُوا جَیسے خَط ۔ |
2845 | UNDISBANDED R Adjective Report Error! | (فوج) جسے ملازمت سے سبک دوش نہ کیا گیا ہو ۔ |