Sr. | English Words | Urdu Words |
7601 | UNSUBJUGATED R Adjective Report Error! | غیر مسخّر ۔ غیر مفتوح ۔ غیر مطیع ۔ |
7602 | UNSUBJUGATED R Adjective Report Error! | جِسے تابع نہ بنایا جاسکا ہو ۔ زیر نہ کیا جاسکا ہو ۔ |
7603 | UNSUBLIMED R Adjective Report Error! | بے تصعید ۔ جس کی تصعید نی کی گئی ہو ۔ جسے پاکیزہ تر اور لطیف تر نہ بنایا گیا ہو ۔ |
7604 | UNSUBMERGED R Adjective Report Error! | جو غرقاب نہ ہوا ہو ۔ جو تہِ آب نہ ہوا ہو ۔ |
7605 | UNSUBMISSIVE R Adjective Report Error! | غیر مطیع ۔ غیر اطاعت شعار ۔ غیر منکسر ۔ |