Sr. | English Words | Urdu Words |
8046 | UNTUCK R Verb Report Error! | سِمٹی ہوئی حالت سے کھولنا ۔ آزاد کرنا ۔ استعمال کرنا ۔ |
8047 | UNTUMBLED R Adjective Report Error! | جسے گرایا نہ گیا ہو ۔ جسے ڈھکیلا نہ گیا ہو ۔ جسے الٹا نہ گیا ہو ۔ |
8048 | UNTUMULTUOUS R Adjective Report Error! | شورش یا ہنگامہ سے خالی ۔ پُر سکون ۔ |
8049 | UNTUNABLE R Adjective Report Error! | جِس کا سُر ٹھیک نہ کیا جا سکے ۔ جِس کا سُر ملایا نہ جا سکے ۔ بے سُرا ۔ |
8050 | UNTUNABLENESS R Noun Report Error! | (موسیقی) بے سرا پن ۔ کرختگی۔ بے آہنگ ہونا ۔ |