Sr. | English Words | Urdu Words |
5081 | UNKENNEL R Verb Report Error! | لومڑی کو بھٹ سے نکالنا ۔ بھٹ یا بل سے باہر آنا ۔ |
5082 | UNKENNEL R Verb Report Error! | غار سے نِکالنا ۔ بھَٹ سے زَبَردَستی نِکال باہِر کَرنا جَیسے حیوانوں کو ۔ ظاہِر کَرنا ۔ افشا کَرنا ۔ سَگ خانہ ۔ |
5083 | UNKEPT R Adjective Report Error! | جس سے غفلت برتی گئی ہو ۔ جو نظر انداز کیا گیا ہو ۔ |
5084 | UNKEPT R Adjective Report Error! | وعدہ ۔ قانون وغیرہ جو وفا نہ ہوا ہو ۔ جس کی پابندی نہ کی گئی ہو ۔ جس کی دیکھ بھال نہ کی جائے ۔ بے توجہی کا مارا ہوا ۔ |
5085 | UNKEY R Verb Report Error! | محراب کے باہر کا پتھر نکالنا یا ہٹانا ۔ |