Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | UNELBOWED R Adjective Report Error! | جسے کہنی سے ہٹایا نہ گیا ہو ۔ جسے کہنی نہ ماری گئی ہو ۔ |
3167 | UNELECTABLE R Adjective Report Error! | جس کا انتخابات میں کامیاب ہونا ممکن نہ ہو ۔ کوئی امیدوار ۔ سیاسی جماعت وغیرہ ۔ |
3168 | UNELECTED R Adjective Report Error! | غیر منتخب ۔ جس کو چُنا نہ گیا ہو ۔ جس کا انتخاب نہ کیا ہو ۔ |
3169 | UNELECTRIFIED R Adjective Report Error! | جس میں بجلی نہ لگی ہو ۔ اَن برقایا ۔ |
3170 | UNELECTRIFIED BODY R Noun Report Error! | (الیکڑک ) اَن برقایا جسم ۔ |