Sr. | English Words | Urdu Words |
4436 | UNIFORM R Adjective Report Error! | ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ |
4437 | UNIFORM R Noun Report Error! | حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
4438 | UNIFORM R Adjective Report Error! | بالکل ایک سا ، ایک سا یکساں ، ہمیشہ کھبی نہ بدلنے والا ۔ |
4439 | UNIFORM RESOURCE CITATION R Noun Report Error! | یونیفارم ریسورس سائٹیشن ۔ ورلڈ وائیڈ ویب پر ایک آئٹم کی تفصیل جو ایڑی بیوٹس کے جوڑوں اور ان کی قیمتوں پر مشمتل ہوتی ہے جیسا کہ ایسوسی ایٹڈ ریسورسز کے یونیفارم ریسورس آئیڈینٹی فائرز یو آر آئی مصنف کے نام پبلشر کے نام تواریخ اور و قیمتیں ۔ مخفف ۔ یو آر سی ۔ |
4440 | UNIFORM RESOURCE IDENTIFIER R Noun Report Error! | یونیفارم ریسورس آئیڈینٹی فائر ۔ ایک کریکٹر سٹرنگ جو انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ سے قسم اور لوکیشن کی مدد سے ریسورس کی شناخت کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |