Sr. | English Words | Urdu Words |
7586 | UNSTUDIED R Adjective Report Error! | بے غور ۔ بے مُطالعہ ۔ جِس پر پہلے سے سورج بچار نہ کی گئی ہو ۔ |
7587 | UNSTUDIOUS R Adjective Report Error! | (طالب علم ) جو محنتی نہ ہو ۔ جو مطالعہ میں غرق نہ ہو ۔ |
7588 | UNSTUFFED R Adjective Report Error! | جِس میں کُچھ بھرا یا ٹھونسا نہ گیا ہو ۔ |
7589 | UNSTUFFED R Adjective Report Error! | بے بھرائی ۔ جس کے اندر کوئی چیز نہ بھری ہوئی ہو ۔ ۔ |
7590 | UNSTUFFY R Adjective Report Error! | بے تکلف ۔ سر سری روش اپناۓ ہوۓ ۔ جہاں گھٹن نہ ہو ۔ |