Sr. | English Words | Urdu Words |
7001 | UNSCREENED R Adjective Report Error! | اَن چھنا خصوصاً کوئلہ ۔ ان پڑتالا ۔ نا تفتیش کردہ ۔ خصوصاً تحفظ اور طبی وجود کے لیے ۔ جہاں پردہ کا انتظام نہ ہو ۔ |
7002 | UNSCREPTRED R Adjective Report Error! | عصائے شاہی سے محروم ۔ جو شانِ شاہی یا علامت شاہی نہ رکھتا ہو ۔ |
7003 | UNSCREW R Verb Report Error! | کِسی چیز سے بیج نکال ڈالنا ۔ بیج نِکال کر کھول ڈالنا ۔ کھول دینا جیسے کِسی بوتل کے ڈھکن کو گھما کر ۔ |
7004 | UNSCREW R Verb Report Error! | پیچ نکالنا ۔ پیچ کھول کر ڈھیلا کرنا ۔ |
7005 | UNSCREW R Verb Report Error! | پیچ ڈھیلا کرنا ۔ پیچ نکالنا ۔ |