Sr. | English Words | Urdu Words |
6341 | UNPROMPTED R Adjective Report Error! | فی البدیہہ ۔ بے ساختہ ۔ جس میں بہتری کا امکان نہ ہو ۔ |
6342 | UNPROMPTED R Adjective Report Error! | بے تحریک خارجی ۔ جو کسی شخص نے خود بخود کیا ہو ۔ |
6343 | UNPROMULGATED R Adjective Report Error! | غیر مشتہر ۔ بے تشہیر ۔ بے اعلان ۔ جس کی تشہیر یا اعلان نہ ہوا ہو ۔ |
6344 | UNPRONOUNCEABLE R Adjective Report Error! | جِس کا تَلَفُّظ صَحیح طَور پر ادا نہ کیا جا سَکے ۔ جِس کو کوئی نام نہ دیا جا سَکے ۔ ناقابِلِ ذِکَر ۔ ناقابِلِ اِظہار ۔ |
6345 | UNPRONOUNCED R Adjective Report Error! | جو بولا نہ گیا ہو ۔ اظہار نہ کیا ہوا ۔ |