Sr. | English Words | Urdu Words |
6781 | UNREWARDED R Adjective Report Error! | اجر سے محروم ۔ جِس نے صِلہ نہ لیا ہو ۔ جِس کو صِلہ نہ دیا گیا ہو ۔ بے صلہ ۔ |
6782 | UNREWARDING R Adjective Report Error! | بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ بے منفعت ۔ |
6783 | UNREWARDING R Adjective Report Error! | بغیر صِلے ۔ بغیر اجر کے ۔ |
6784 | UNRHETORICAL R Adjective Report Error! | (تقریر عبارت وغیرہ) بے خطیبانہ ۔ سادہ ۔ لسانی سے پاک ۔ |
6785 | UNRHYMED R Adjective Report Error! | غیر مقفا ۔ بے قافیا ۔ معرّی ۔ |