Sr. | English Words | Urdu Words |
4196 | UNHEDGED R Adjective Report Error! | جس کے گرد باڑ نہ ہو ۔ سٹّے بازی پر مبنی سرمایہ کاری جس میں نقصان سے بچاو کی کوئی صورت نہ رکھی گئی ہو ۔ |
4197 | UNHEED R Verb Report Error! | توجہ نہ کرنا ۔ دھیان نہ دینا ۔ |
4198 | UNHEEDED R Adjective Report Error! | بے پَروا ۔ تَوَجُّہ سے محرُوم ۔ جِس پَر تَوَجُّہ نَہ کی جاۓ ۔ جِس پَر دھیان نَہ دیا جاۓ ۔ |
4199 | UNHEEDFUL R Adjective Report Error! | بے پروا ۔ بے توجہ ۔ جو توجہ نہ کرتا ہو یا دھیان نہ دیتا ہو ۔ |
4200 | UNHEEDFUL R Adjective Report Error! | بے پَروا ۔ بے تَوَجُّہ ۔ بے دھَیان ۔ عاقبَت نا اندیش ۔ |