Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | UNEXCITING R Adjective Report Error! | غیر دلچسپ ۔ بے لطف ۔ بے مزہ ۔ |
3387 | UNEXCUSABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ معافی ۔ ناقابلِ عفو ۔ ناقابلِ درگزر ۔ |
3388 | UNEXCUSED ABSENCE R Noun Report Error! | ( فلسفہ و نفسیات ) غیر معاف شدہ غیر حاضری ۔ |
3389 | UNEXECUTED R Adjective Report Error! | جس پر عمل درآمد نہ ہوا ہو ۔ بے عمل کام ۔ وہ حکم نامہ جس پر عمل نہ کیا گیا ہو ۔ |
3390 | UNEXECUTED R Adjective Report Error! | بے تعمیل۔ جس کی تعمیل نہ ہوئی ہو ۔ |