Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | UNDERACHIEVEMENT R Noun Report Error! | کم کار کردگی ۔ تھوڑا کام ۔ ضرورت سے کم کام کرنے کا عمل ۔ |
2232 | UNDERACHIEVEMENT R Verb Report Error! | کسی طالب علم کا سابقہ معیار سے اکتساب میں گر جانا یعنی اپنی لیاقت سے کم حاصل کرنا ۔ |
2233 | UNDERACHIEVER R Noun Report Error! | جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔ |
2234 | UNDERACT R Verb Report Error! | زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
2235 | UNDERACT R Verb Report Error! | نا کافی ادا کاری کرنا ۔ (کام کا ) حق ادا نہ کرنا ۔ غیر مکمل طور پر کام کرنا ۔ ادھورا کام کرنا ۔ |