Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | UNCONSCIONABLE R Adjective Report Error! | خلاف ایمان ، نامناسب ، خلاف ضمیر ، بے ایمانی ، ناواجبیت ، بے اُصول ، ناقابِلِ جَواز ۔ |
1532 | UNCONSCIONABLE R Adjective Report Error! | اخلاقی ۔ احساس سے عاری ۔ غیر انسانی ۔ غیر واجبی ۔ بے ضمیر ۔ |
1533 | UNCONSCIONABLE R Adjective Report Error! | ناقابل جواز خلاف ضمیر بے ایمان یا بے اصول اخلاقی احساس سے محروم خلاف دیانت ۔ |
1534 | UNCONSCIONABLE BARGAIN R Noun Report Error! | (قانون) نا واجبی سودا یا معاملہ ۔ |
1535 | UNCONSCIONABLE BARGAIN R
Report Error! | معاملہ بے جا ، معاملہ خلاف دیانت ، (ہر وہ معاملہ جس ایک فریق نے دوسرے فریق کی نا اہلیت اشد ضرورت یا امانتی واعتمادی تعلق کے سبب فائدہ فائدہ بے جا یا خلاف دیانت حاصل چاہاہو ، معاملہ خلاف دیانت کہلائے گا ) ۔ |