Sr. | English Words | Urdu Words |
5186 | UNLAWFUL ASSEMBLY R
Report Error! | مجمع خلاف قانون ، مجمع جو قانونی حکم کے خلاف یا امن عامہ میں خلل انداز ہونے کی غرض سے اکٹھا ہو ۔ |
5187 | UNLAWFUL ASSEMBLY R Noun Report Error! | مجمع جو قانونی حکم کے خلاف یا امن عامہ میں خلل انداز ہونے کی غرض سے اکٹھا ہو ۔ |
5188 | UNLAWFUL ASSOCIATION R
Report Error! | جماعت غیر قانونی ، ( جماعت اپنے عام معنی میں غیر قانونی کہلائے گی ، جو غیر قانونی کام کرتی ہو ، اور لوگوں کو غیر قانونی افعال کے لئے اکساتی ہو یا ان کی مدد کرتی ہو ) ۔ |
5189 | UNLAWFUL CONDITION R
Report Error! | شرط ناجائز ، غیر قانونی شرط ۔ |
5190 | UNLAWFUL CONSIDERATION R
Report Error! | بدل غیر قانونی ، بدل ناجائز ۔ |