Sr. | English Words | Urdu Words |
7421 | UNSPEAKABLY R Adverb Report Error! | ناقابِل بیان طریقے سے ۔ ناگُفتہ بہ طریقے سے۔ |
7422 | UNSPEAKING R Adjective Report Error! | چُپ ۔ مہر لَب ۔ خاموش ۔ |
7423 | UNSPECIALIZED R Adjective Report Error! | جس نے کسی فن یا پیشے میں خصوصی مہارت حاصل نہ کی ہو ۔ غیر متخصص۔ |
7424 | UNSPECIFIC R Adjective Report Error! | عام ۔ غیر مخصوص ۔ جو کسی خاص موضوع سے متعلق نہ ہو ۔ غیر مقررہ ۔ |
7425 | UNSPECIFIC R Adjective Report Error! | غیر متعیّن ۔ عمومی ۔ غیر مصرحہ ۔ |