Sr. | English Words | Urdu Words |
3651 | UNFIXED R Adjective Report Error! | کسی خاص جگہ یا مقام پر نہ جما ہوا ۔ |
3652 | UNFLAGGING R Adjective Report Error! | اَن تھک ۔ کام میں جتا رہنے والا ۔ ثابت قدم رہنے والا ۔ محنتی ۔ |
3653 | UNFLAGGING R Adjective Report Error! | نڈھال نہ ہونے والا ۔ ڈھیلا یا سُست نہ ہونے والا ۔ |
3654 | UNFLAGGINGLY R Adverb Report Error! | ان تھک طور پر ۔ نڈھال نہ ہوتے ہوئے ۔ ثابت قدمی سے ۔ |
3655 | UNFLANKED R Adjective Report Error! | بے میمنہ ۔ بے میسرہ ۔ |