Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 |
SYNTHESIS R Noun, Adjective
Report Error!
|
مادہ کیمیائی مواد سے پیچیدہ مواد بنانے کا عمل ۔ |
2522 |
SHORT INTEREST R Noun
Report Error!
|
مالیات تمسکات یا اجناس کا سٹہ قلیل میعادی سود ۔ |
2523 |
DEAD BIRD R Noun
Report Error!
|
ماری ہوئی چڑیا یا دوسرا نشانہ ۔ یقینی بات ۔ ضرور ۔ |
2524 |
MANOMETER R Verb
Report Error!
|
مائعات اور گیسز کے دبائو کی پیمائش کرنے کا آلہ ۔ |
2525 |
TRANSLUNARY R Adjective
Report Error!
|
ماورائے ماہ ۔ چاند کے ماورا یا اُس کے اُوپر واقع ۔ |