Sr. | English Words | Urdu Words |
3446 |
MARCHANTIACEAE R Adjective
Report Error!
|
مارکن ٹیسیا ۔ اوراق گل جیسے جگر کے کیڑے ۔ متعدد شاخے رکھتے ہیں ۔ بالائی سطح متشاکل اور درمیانی رگ نمایاں ہوتی ہے ۔ |
3447 |
VACCINA R Noun
Report Error!
|
ماتا ۔ مَوَیشیوں میں چھُوت کی بیماری ۔ یہ اِنسان میں بھی مُنتَقَل ہو جاتی ہے لیکِن چیچَک کے خَلَاف مَدافعت پَیدا کَرتی ہے |
3448 |
NECROSIS MORTIFICATION R Noun
Report Error!
|
مارٹی فیکشن کلفت کسی بافتے یا عضو میں جزوی یا کلی طور پر طبیعیاتی یا کیمیائی زخم کے باعث خون کی فراہمی کا انقطاع و مداخات ۔ |
3449 |
MONTHLY R Adjective
Report Error!
|
ماہانہ ۔ ماہوار ۔ مہینے دار ۔ مہینے کے مہینے ۔ ہر مہینے یا مہینے میں ایک بار کیا جانے والا ۔ ہونے والا یا ظاہر ہونے والا ۔ |
3450 |
MANX R Adjective
Report Error!
|
مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ |