Sr. | English Words | Urdu Words |
2621 |
MEMORY R Adjective
Report Error!
|
ماضی کے واقعات و تجربات کا شعوری یا لاشعوں ریکارڈ ۔ |
2622 |
DIPIPANONE R Noun
Report Error!
|
مارفین کا نعم البدل جو مسکن بھی ہے اور دافع درد بھی ۔ |
2623 |
MOTHER,S TONGUE R Noun
Report Error!
|
مادری زبان ۔ کسی ملک کی بولی جانے والی زبان یا بولی ۔ |
2624 |
FAVOURABLE R Adjective
Report Error!
|
مائل بہ لُطف ۔ موافِق ۔ اُمید افزا ۔ تاکید ۔ منظوری ۔ |
2625 |
ASSENTANEOUS R Adjective
Report Error!
|
مان لینے پر مائل ۔ مائل بہ رضامندی ۔ مودب ۔ تعظیمی ۔ |